ایک کافی کے کپ پر آپ ہرروز کتنی بچت کرتے ہیں؟ ذرا سوچئیے اگر آپ کافی کا یہ کپ چھوڑ دیں اور اس کی رقم کو ایک ایسے اکائونٹ میں جمع کردیں جو آپ کو اگلے دس سال تک 5فیصد مرکب سود (منافع) ادا کرےتو آپ کتنی بچت کرلیں گے۔اس جیسے دیگر مقاصد کے حصول کے لیئے آج ہی سے منصوبہ بندی کا آغاز کرنا ہوگا۔ ایسی منصوبہ بندی کیجیئے جو آپ کے لیئے مناسب ہو۔ بجٹ بنانے کے لیئےعملی معلومات حاصل کیجیئے۔ بچت کے اصول جائیے، اسمارٹ شاپنگ اور بہت کچھ۔ 

© جملہ حقوق -1996 بحق ویزا محفوظ۔