زندگی نشیب و فراز سے بھری ہوئی ہے۔ غیر متوقع اور اچانک تبدیل ہونے والے حالات مالی مستقبل پر اثر انداز ہوتے ہیں۔چاہے آپ نے ابھی گریجویشن کرکے عملی زندگی میں قدم رکھا ہو، شادی کے بندھن میں بندھے ہوں، یا زندگی کے سنہرے دن گزار رہے ہوں، زندگی کے مختلف ادوار میں آپ کی مالی ضروریات تبدیل ہوتی رہتی ہیںَ یہ کیا ہیں اور ان سے کس طرح نمنٹنا چاہیئے، جانئیے۔

© جملہ حقوق -1996 بحق ویزا محفوظ۔