آپ کا یومیہ انتظام زر ، کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کےذمہ دارانہ استعمال سےبہتر ہوسکتا ہے۔جانئیے کہ سالانہ شرح فیصد، فیس اور تاخیری ادائی مجموعی طور پر قرض پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہیں۔کریڈٹ کارڈ کے فریب اور شناخت کی چوری سےبچاوکےمتعلق بنیادی معلومات حاصل کیجیئے، ساتھ ہی قرض کو بوجھ کم کرنے اور اپنے اثاثوں اور واجبات سے متعلق حکمت عملی کا تعین کیجیئے ۔

© جملہ حقوق -1996 بحق ویزا محفوظ۔